کٹھیالہ شیخاں

 

 

 

کٹھیالہ شیخان کا شمار ضلع منڈی بہاولدین کے بڑے اور ترقی یافتہ قصبوں میں ہے کٹھیالہ شیخاں کو اگر چھوٹا شہر بھی کہا جائے تو بے جا نا ہوگا کٹھیالہ شیخاں ضلع منڈی بہاولدین کا مرکزی مقام بھی ہے یہاں کے لوگ پڑھے لکھے اور خوش اخلاق ہیں

گاؤں کی مشہور اور ی تعليم يافتہ شخصيات:

ممتاز احمد شیخ

،ناصر سعود فیصل نمبردار

،شاہد عمران نمبردار،

ایاز احمد شیخ صدر پریس کلب کٹھیالہ شیخاں

محمد ارشد غفاری

،محمد سعید اشرف فاروقی راہنما سپاہ صحابہؓ ضلع منڈی بہاولدین

شفقت معاویہ ،

تصور اقبال شہالم کا خضر حیات گوندل کٹھیالہ شیخاں کی مشہور شخصیات ہیں

 اہم فصلیں

مونجی گندم گنا گاوں کی اہم فصلیں ہیں

گاؤں کے قريبی ديھات: رتوال مکے وال منڈ عیدل ،کھائی کٹھیالہ شیخاں کے ساتھ نواحی دیہات ہیں

 

اپنے گاوں کے مسائل اور ضروریات لیکھیں

: آبادی کے لحاظ سے گاوں کو بہت مشکلات کا سامنا ہے آبادی کے اعتبار سے کٹھیالہ شیخاں میں بوائز کالج کی کمی ہے مین بازار جو کہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے قبرستان کی چاردیواری نہ ہونے کی وجہ سے قبروں کی بے حرمتی معمول ہے گلیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں نکا سی آپ کا بھی کوئی خاص انتظام نہیں ہے